سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
128. بَابُ الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1628 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2806
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ الْكَلاعِيِّ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " إِذَا جَعَلَ الرَّجُلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا فَأَرْجَأَتْ ذَلِكَ فَلا شَيْءَ لَهَا" .
حضرت مکحول رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ فرمایا: ”اگر مرد بیوی کو اختیار دے اور عورت اس اختیار کو مؤخر کر دے تو اب اس کا کوئی اختیار نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2806]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2806 in Urdu