سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
128. بَابُ الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1633 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2811
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، وَمُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَعَامِرٍ، قَالا فِي رَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِهِ: اخْتَارِي، اخْتَارِي، اخْتَارِي، فَاخْتَارَتْ مَرَّةً وَاحِدَةً , قَالا:" وَهِيَ ثَلاثٌ , وَإِنْ قَالَ لَهَا: اخْتَارِي فَاخْتَارَتْ ثَلاثًا , فَهِيَ وَاحِدَةٌ" .
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب مرد بیوی سے تین مرتبہ کہے: اختیار کر، اختیار کر، اختیار کر، اور بیوی ایک مرتبہ اختیار کرے تو تین طلاقیں ہو جائیں گی، اور اگر ایک مرتبہ کہے اور بیوی تین مرتبہ طلاق دے تو ایک طلاق ہو گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2811]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1631، 1632، 1633، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11990، 11995، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18432، 18433، 18434»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2811 in Urdu