سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
128. بَابُ الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1634 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2812
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا جَعَلَ الرَّجُلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِ غَيْرِهَا فَطَلَّقَهَا ثَلاثًا، فَهِيَ وَاحِدَةٌ، وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب مرد اپنی بیوی کا معاملہ کسی اور کے سپرد کرے اور وہ اسے تین طلاق دے تو یہ ایک طلاق ہو گی اور شوہر رجوع کا زیادہ حق دار ہو گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2812]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1634، 1654، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11914، 11921، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18373، 18394، 18413، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9648»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2812 in Urdu