سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
128. بَابُ الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1637 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2815
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِ رَجُلَيْنِ فَطَلَّقَ أَحَدُهُمَا , قَالَ:" لا، حَتَّى يَجْتَمِعَا جَمِيعًا".
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب مرد اپنی بیوی کا معاملہ دو مردوں کے سپرد کرے اور ان میں سے ایک طلاق دے تو یہ نہیں ہو گا جب تک دونوں مل کر فیصلہ نہ کریں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2815]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2815 in Urdu