سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
128. بَابُ الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1636 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2814
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ : " إِذَا جَعَلَ الرَّجُلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِ رَجُلٍ فَقَامَ الرَّجُلُ قَبْلَ أَنْ يَقْضِيَ فِي ذَلِكَ شَيْئًا، فَلا أَمْرَ لَهُ" .
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب مرد اپنی بیوی کا معاملہ کسی مرد کے سپرد کرے اور وہ مرد فیصلہ کرنے سے پہلے اٹھ جائے تو اب اس کا کوئی اختیار نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2814]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ومنقطع، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1636، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18417»
سند میں دو مدلس راوی ہیں: الحجاج اور ابن أبي نجيح، دونوں نے عن کے ساتھ روایت کی ہے، سماع کی تصریح نہیں، اس لیے یہ سند ضعیف ہے انقطاع (تدلیس) کی وجہ سے۔ مجاہد کا سیدنا عبداللہ بن مسعود سے سماع ثابت نہیں ہے جیسا کہ قال البيهقي: فيه انقطاع بين مجاهد وابن مسعود، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 229)

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف ومنقطع
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمن | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2814 in Urdu