🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. بَابُ الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1657 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2835
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، وَمَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا جَعَلَ الرَّجُلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا , فَقَدْ بَانَتْ بِثَلاثٍ" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب مرد نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے ہاتھ میں دے دیا تو وہ تین طلاقوں کے ساتھ جدا ہو گئی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2835]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 2841، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3410، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 5573، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2204، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1178، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1657، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15152، والبزار فى «مسنده» برقم: 8572»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2835 in Urdu