سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
128. بَابُ الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1658 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2836
نا أَبُو شِهَابٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْمُخَيَّرَةِ، قَالَ: " إِنِ اخْتَارَتْ زَوْجَهَا فَلا شَيْءَ" .
حضرت ابوجعفر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ مخیرہ (اختیار دی جانے والی عورت) کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: ”اگر عورت شوہر کو اختیار کرے تو کچھ نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2836]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1658، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15137، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18407»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2836 in Urdu