🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
129. باب البتة والبرية والخلية والحرام
باب: بتہ، بریہ، خلیہ اور حرام جیسے الفاظ میں طلاق کے مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1684 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2862
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي رَجُلٍ حَرَّمَ عَلَيْهِ امْرَأَتَهُ، قَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ" .
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: جس نے اپنی بیوی کو اپنے اوپر حرام کیا تو یہ کوئی چیز نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2862]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1684، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18508»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2862 in Urdu