🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
129. باب البتة والبرية والخلية والحرام
باب: بتہ، بریہ، خلیہ اور حرام جیسے الفاظ میں طلاق کے مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1685 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2863
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ , قَالَ: الْحِلُّ عَلَيْهِ حَرَامٌ، قَالَ:" عَلَيْهِ كَفَّارَةُ يَمِينٍ مَا لَمْ يَنْوِ امْرَأَتَهُ" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: جو کہے: حلال مجھ پر حرام ہے، تو اس پر کفارہ قسم لازم ہو گا، جب تک بیوی کی نیت نہ کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2863]
تخریج الحدیث: «مقطوع، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1685، 1686، 1705، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15167، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11373، 11374، 15835، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18515، 19421، وأبو داود فى "المراسيل"، 239»

الحكم على الحديث: مقطوع


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2863 in Urdu