🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
130. بَابُ طَلَاقِ الصِّبْيَانِ وَمَا يَجِبُ فِيهِ
باب: نابالغ بچوں کی طلاق اور اس کے متعلق شرعی احکام۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1710 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2888
نا خَالِدٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَكْتُمُونَ الصِّبْيَانَ النِّكَاحَ، وَيَكْرَهُونَ أَنْ يُلْقُوا عَلَى أَفْوَاهِهِمُ الطَّلاقَ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”لوگ بچوں سے نکاح چھپاتے تھے اور ان پر طلاق کے الفاظ ڈالنے کو ناپسند کرتے تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2888]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1710، 1711، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18247»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2888 in Urdu