سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
130. بَابُ طَلَاقِ الصِّبْيَانِ وَمَا يَجِبُ فِيهِ
باب: نابالغ بچوں کی طلاق اور اس کے متعلق شرعی احکام۔
ترقیم دار السلفیہ: 1711 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2889
نا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَكْتُمُونَ الصِّبْيَانَ النِّكَاحَ مَخَافَةَ الطَّلاقِ" . قَالَ الْمُغِيرَةُ: وَكَانَ إِبْرَاهِيمُ لا يَهَابُ شَيْئًا مِنَ الْغُلامِ إِلا الطَّلاقَ.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”بچے سے نکاح چھپاتے تھے کہ کہیں طلاق کے الفاظ نہ بولے۔“ اور ابراہیم رحم suasرحمہ اللہ کسی بچے کے معاملے میں صرف طلاق سے ڈرتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2889]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1710، 1711، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18247»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2889 in Urdu