سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
130. بَابُ طَلَاقِ الصِّبْيَانِ وَمَا يَجِبُ فِيهِ
باب: نابالغ بچوں کی طلاق اور اس کے متعلق شرعی احکام۔
ترقیم دار السلفیہ: 1718 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2896
نا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ، قَالَ: أنا خُصَيْفٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إِذَا أَصَابَ امْرَأَةً حَرَامًا، فَلا يَصْلُحُ لَهُ أَنْ يَتَزَوَّجَ أُمَّهَا" .
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی نے کسی عورت کے ساتھ حرام تعلق قائم کیا تو اس کے لیے اس عورت کی ماں سے نکاح جائز نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2896]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2896 in Urdu