🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
131. بَابُ الرَّجُلِ يَفْجُرُ بِالْمَرْأَةِ، أَلَهُ أَنْ يَتَزَوَّجَ بِهَا أَوْ يَتَزَوَّجَ أُمَّهَا
باب: اس شخص کا بیان جو کسی عورت سے زنا کرے، کیا اس کے لیے اُس عورت یا اُس کی ماں سے نکاح کرنا جائز ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1719 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2897
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا بَعْضُ أَصْحَابِنَا، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي رَجُلٍ فَجَرَ بِأُمِّ امْرَأَتِهِ، قَالَ:" تَخَطَّى حُرْمَتَيْنِ، لا يُحَرِّمُ الْحَرَامُ الْحَلالَ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”جس شخص نے اپنی بیوی کی ماں سے بدکاری کی تو اس نے دو حرمتوں کو توڑا، لیکن حرام فعل حلال نکاح کو حرام نہیں کرتا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2897]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف و منقطع، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1719، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14072، 14073، 14074، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16488»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف و منقطع


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباسصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2897 in Urdu