🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
133. بَابُ الرَّجُلِ لَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَيُطَلِّقُ إِحْدَاهُنَّ
باب: اس شخص کا بیان جس کی چار بیویاں ہوں اور وہ ان میں سے ایک کو طلاق دے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1741 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2919
نا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ، قَالَ: أنا خُصَيْفٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " لا يَتَزَوَّجُ حَتَّى تَنْقَضِيَ عِدَّةُ الَّتِي طَلَّقَ" .
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب تک طلاق یافتہ عورت کی عدت پوری نہ ہو، نیا نکاح نہ کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2919]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن مقطوع، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1740، 1741، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10571، 10572، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17007»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن مقطوع


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2919 in Urdu