سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
133. بَابُ الرَّجُلِ لَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَيُطَلِّقُ إِحْدَاهُنَّ
باب: اس شخص کا بیان جس کی چار بیویاں ہوں اور وہ ان میں سے ایک کو طلاق دے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1742 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2920
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لا يَتَزَوَّجُ الْخَامِسَةَ حَتَّى تَنْقَضِيَ عِدَّةُ الَّتِي طَلَّقَ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”پانچویں عورت سے نکاح نہ کرے جب تک پہلی طلاق یافتہ کی عدت پوری نہ ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2920]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1742، 1743، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17016»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2920 in Urdu