سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
133. بَابُ الرَّجُلِ لَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَيُطَلِّقُ إِحْدَاهُنَّ
باب: اس شخص کا بیان جس کی چار بیویاں ہوں اور وہ ان میں سے ایک کو طلاق دے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1744 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2922
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إِنْ كَانَ طَلَّقَهَا ثَلاثًا فَلْيَنْكِحْ" .
حضرت عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر طلاق تین بار دے دی ہو تو چاہے تو نکاح کر لے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2922]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2922 in Urdu