سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
133. بَابُ الرَّجُلِ لَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَيُطَلِّقُ إِحْدَاهُنَّ
باب: اس شخص کا بیان جس کی چار بیویاں ہوں اور وہ ان میں سے ایک کو طلاق دے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1745 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2923
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ، ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يَتَزَوَّجَ أُخْتَهَا، فَإِنْ كَانَ بِامْرَأَتِهِ حَبَلٌ لَمْ يَتَزَوَّجْ أُخْتَهَا حَتَّى تَنْقَضِيَ عِدَّتُهَا، وَإِنْ لَمْ يَكُنْ بِهَا حَبَلٌ تَزَوَّجَ أُخْتَهَا إِنْ شَاءَ" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی نے بیوی کو طلاق دی اور اس میں حمل ہو تو اس کی بہن سے نکاح عدت ختم ہونے کے بعد ہو گا، اور اگر حمل نہ ہو تو فوراً نکاح کر سکتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2923]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1745، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17022»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2923 in Urdu