سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
133. بَابُ الرَّجُلِ لَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَيُطَلِّقُ إِحْدَاهُنَّ
باب: اس شخص کا بیان جس کی چار بیویاں ہوں اور وہ ان میں سے ایک کو طلاق دے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1746 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2924
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لا يَتَزَوَّجُهَا حَتَّى تَنْقَضِيَ عِدَّةُ أُخْتِهَا" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب تک بہن کی عدت نہ پوری ہو نئی بہن سے نکاح نہ کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2924]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1746، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17023»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2924 in Urdu