🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
133. بَابُ الرَّجُلِ لَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَيُطَلِّقُ إِحْدَاهُنَّ
باب: اس شخص کا بیان جس کی چار بیویاں ہوں اور وہ ان میں سے ایک کو طلاق دے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1748 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2926
نا هُشَيْمٌ، أنبأ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: قَدِمَ الْوَلِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْمَدِينَةَ وَهُوَ يُرِيدُ الْحَجَّ، فَأَرَادَ أَنْ يَتَزَوَّجَ بِهَا، وَعِنْدَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ، فَسَأَلَ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ، فَقَالَ:" طَلِّقْ إِحْدَى نِسَائِكَ طَلاقًا بَائِنًا، ثُمَّ تَزَوَّجْ". فَفَعَلَ ذَلِكَ .
جب ولید بن عبدالملک حج کے ارادے سے مدینہ آیا اور اس کے پاس چار بیویاں تھیں تو عروہ بن زبیر رحمہ اللہ سے مشورہ کیا، انہوں نے کہا: ”ایک کو بائنہ طلاق دے پھر نکاح کر لے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2926]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2014، 2015، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1748، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13962، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3829، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17017»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2926 in Urdu