🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
133. بَابُ الرَّجُلِ لَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَيُطَلِّقُ إِحْدَاهُنَّ
باب: اس شخص کا بیان جس کی چار بیویاں ہوں اور وہ ان میں سے ایک کو طلاق دے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1749 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2927
ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كَانَ لِلْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ، فَطَلَّقَ وَاحِدَةً الْبَتَّةَ، وَتَزَوَّجَ قَبْلَ أَنْ تَحِلَّ، فَعَابَ ذَلِكَ عَلَيْهِ كَثِيرٌ مِنَ الْفُقَهَاءِ، وَلَيْسَ كُلُّهُمْ عَابَهُ" .
بعض فقہاء نے ولید بن عبدالملک پر نکاح سے پہلے عدت نہ پوری کرنے پر اعتراض کیا، لیکن سب نے اعتراض نہ کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2927]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1750 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2927
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ , قَالَ: إِذَا عَابَهُ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ , فَأَيُّ شَيْءٍ بَقِيَ؟.
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے اعتراض کیا تو پھر کس چیز کی گنجائش رہ گئی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2927]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2927 in Urdu