سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
137. باب من كان لا يرى طلاق الشرك شيئا
باب: اُن لوگوں کا بیان جو زمانۂ جاہلیت (شرک) کی طلاق کو کچھ حیثیت نہیں دیتے تھے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1790 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2967
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ،" أَنَّهُ كَانَ لا يَرَى طَلاقَ الشِّرْكِ شَيْئًا" ,
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”شرک میں دی گئی طلاق کو وہ کوئی حیثیت نہیں دیتے تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2967]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2967 in Urdu