🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
137. بَابُ مَنْ كَانَ لَا يَرَى طَلَاقَ الشِّرْكِ شَيْئًا
باب: اُن لوگوں کا بیان جو زمانۂ جاہلیت (شرک) کی طلاق کو کچھ حیثیت نہیں دیتے تھے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1791 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2968
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ" كَانَ يَرَاهُ جَائِزًا".
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”شرک میں دی گئی طلاق کو جائز سمجھتے تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2968]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1791، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19433»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2968 in Urdu