سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
137. بَابُ مَنْ كَانَ لَا يَرَى طَلَاقَ الشِّرْكِ شَيْئًا
باب: اُن لوگوں کا بیان جو زمانۂ جاہلیت (شرک) کی طلاق کو کچھ حیثیت نہیں دیتے تھے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1793 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2970
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مَنْ كَانَ عَلَى غَيْرِ الإِسْلامِ فَتَزَوَّجَ امْرَأَةً وَابْنَتَهَا، فَدَخَلَ بِوَاحِدَةٍ مِنْهُمَا، ثُمَّ أَسْلَمُوا فَقَدْ حُرِّمَتَا عَلَيْهِ" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو کفر کی حالت میں عورت اور اس کی بیٹی سے نکاح کرے اور ان میں سے کسی ایک سے ہمبستری کرے، پھر اسلام لے آئے تو دونوں حرام ہو جائیں گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2970]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2970 in Urdu