🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
138. بَابُ مَنْ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَظَنَّ أَنَّهُ لَهُ رَجْعَةٌ
باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور گمان کیا کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1794 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2971
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُطَرِّفٌ، عَنْ حَمَّادٍ، فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا، فَظَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً فَوَاقَعَهَا، قَالَ:" عَلَيْهِ مَهْرٌ وَنِصْفٌ" .
حضرت حماد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی نے نکاح کے بعد دخول سے پہلے طلاق دی اور رجعت کا گمان کر کے ہمبستری کر لی تو اس پر مہر اور نصف مہر دونوں لازم آئیں گے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2971]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1794، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11088»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2971 in Urdu