🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
138. بَابُ مَنْ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَظَنَّ أَنَّهُ لَهُ رَجْعَةٌ
باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور گمان کیا کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1795 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2972
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، وَمَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ:" صَدَاقٌ وَاحِدٌ".
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”صرف ایک مہر لازم ہو گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2972]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1795، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17517، 17520»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2972 in Urdu