🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
140. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ بَدَأَ بِالْيَمِينِ فِي الطَّلَاقِ وَالْعَتَاقِ قَبْلَ الِاسْتِثْنَاءِ
باب: اُس شخص کا بیان جس نے طلاق یا عتق (غلام کو آزاد کرنے) میں پہلے قسم کھائی، پھر بعد میں استثناء کیا۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1806 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2983
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: " إِذَا بَدَأَ الرَّجُلُ بِالطَّلاقِ وَقَعَ حَنِثَ أَوْ لَمْ يَحْنَثْ" ، قَالَ: وَكَانَ إِبْرَاهِيمُ، يَقُولُ: وَمَا يَدْرِي شُرَيْحٌ.
حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب کوئی شخص طلاق سے بات شروع کرے تو طلاق واقع ہو جائے گی چاہے قسم ٹوٹے یا نہ ٹوٹے۔“ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: ”شریح کو اس بارے میں کیا معلوم۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2983]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1806، 1807، 1808، 1809، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1690، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11277، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18318، 18322»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2983 in Urdu