سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
140. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ بَدَأَ بِالْيَمِينِ فِي الطَّلَاقِ وَالْعَتَاقِ قَبْلَ الِاسْتِثْنَاءِ
باب: اُس شخص کا بیان جس نے طلاق یا عتق (غلام کو آزاد کرنے) میں پہلے قسم کھائی، پھر بعد میں استثناء کیا۔
ترقیم دار السلفیہ: 1812 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2989
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، فِي الرَّجُلِ يَقُولُ: إِنْ لَمْ أَفْعَلْ كَذَا وَكَذَا، فَامْرَأَتُهُ طَالِقٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ، قَالَ: " ثُنْيَاهُ فِي الطَّلاقِ وَالْعَتَاقِ" .
حضرت طاؤس رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی شخص کہے کہ اگر میں فلاں کام نہ کروں تو میری بیوی طلاق ہے ان شاء اللہ، تو طلاق اور غلام آزاد کرنے میں استثناء درست ہو گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2989]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1812، 1813، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11326، 11328، 16128، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18325»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2989 in Urdu