سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
141. باب ما جاء في الظهار
باب: ظہار (بیوی کو ماں کہنے) کا حکم
ترقیم دار السلفیہ: 1820 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2997
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مَنْ ظَاهَرَ مِنِ امْرَأَتِهِ ثُمَّ طَلَّقَهَا، ثُمَّ تَزَوَّجَهَا غَيْرُهُ، ثُمَّ فَارَقَهَا وَتَزَوَّجَهَا زَوْجُهَا الأَوَّلُ، قَالَ: لا يَقْرَبُهَا حَتَّى يُكَفِّرَ" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جس نے اپنی بیوی سے ظہار کیا، پھر طلاق دی، پھر کسی اور سے نکاح کیا، پھر طلاق دے دی اور پہلا شوہر دوبارہ نکاح کرے، تو اس کے لیے لازم ہے کہ کفارہ دے تب بیوی کے پاس جا سکتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2997]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2997 in Urdu