🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
140. باب ما جاء فيمن بدأ باليمين في الطلاق والعتاق قبل الاستثناء
باب: اُس شخص کا بیان جس نے طلاق یا عتق (غلام کو آزاد کرنے) میں پہلے قسم کھائی، پھر بعد میں استثناء کیا۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1819 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2996
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا هِشَامٌ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لَيْسَ فِي الطَّلاقِ وَالْعَتَاقِ اسْتِثْنَاءٌ" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: طلاق اور غلام آزاد کرنے میں کوئی استثناء نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2996]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2996 in Urdu