🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
141. باب ما جاء في الظهار
باب: ظہار (بیوی کو ماں کہنے) کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1827 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3004
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ ابْنِ جَرِيحٍ، قَالَ: قِيلَ لِعَطَاءٍ وَأنا أَسْمَعُ: رَجُلٌ ظَاهَرَ مِنِ امْرَأَتِهِ، ثُمَّ أَصَابَهَا قبل أَنْ يُكَفِّرَ؟ قَالَ:" بِئْسَ مَا صَنَعَ"، فَقُلْتُ لِعَطَاءٍ: عَلَيْهِ حَدٌّ أَوْ شَيْءٌ مَعْلُومٌ؟ قَالَ: " يَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ثُمَّ لِيَعْتَزِلْهَا حَتَّى يُكَفِّرَ" .
حضرت عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: جو ظہار کے بعد قربت کرے اس نے برا کیا، اور اس پر حد یا کوئی معین سزا نہیں ہے، بس اللہ سے استغفار کرے اور کفارہ ادا کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3004]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1827، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11522»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3004 in Urdu