🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
141. بَابُ مَا جَاءَ فِي الظِّهَارِ
باب: ظہار (بیوی کو ماں کہنے) کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1828 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3005
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِنْ وَاقَعَ الْمُظَاهِرُ قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ فَلْيُمْسِكْ عَنْ غِشْيَانِهَا، وَلْيَسْتَغْفِرِ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَيَتُبْ إِلَيْهِ، وَيُكَفِّرْ كَفَّارَةً وَاحِدَةً" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مظاہر اگر کفارہ سے پہلے بیوی سے تعلق کرے تو اس پر لازم ہے کہ رک جائے، اللہ سے استغفار کرے اور ایک کفارہ ادا کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3005]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1828، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11523، 11524»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3005 in Urdu