🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
142. بَابُ مَا يُجْزِئُ فِي الظِّهَارِ مِنَ الرَّقَبَةِ
باب: ظہار کے کفارہ میں غلام آزاد کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1835 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3012
نا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ قَالَ: " لا يُجْزِئُ عِتْقُ الصَّبِيِّ فِي كَفَّارَةِ الظِّهَارِ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ظہار کے کفارے میں نابالغ غلام کا آزاد کرنا کافی نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3012]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3012 in Urdu