سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
142. بَابُ مَا يُجْزِئُ فِي الظِّهَارِ مِنَ الرَّقَبَةِ
باب: ظہار کے کفارہ میں غلام آزاد کرنا
ترقیم دار السلفیہ: 1838 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3015
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ،" أَنَّهُ كَانَ يُجِيزُ عِتْقَ الأَعْوَرِ فِي كَفَّارَةِ الظِّهَارِ، وَلا يُجِيزُ عِتْقَ الأَعْمَى" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ظہار کے کفارے میں کانے غلام کو آزاد کرنا جائز ہے مگر اندھے کو آزاد کرنا جائز نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3015]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3015 in Urdu