سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
142. بَابُ مَا يُجْزِئُ فِي الظِّهَارِ مِنَ الرَّقَبَةِ
باب: ظہار کے کفارہ میں غلام آزاد کرنا
ترقیم دار السلفیہ: 1846 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3023
نا ابْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ: نا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالْحَسَنِ، وَعَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالُوا: " لَيْسَ لِلْمُظَاهِرِ وَقْتٌ إِذَا كَفَّرَ فَهِيَ امْرَأَتُهُ" .
حضرت سعید بن مسیب، حضرت حسن اور حضرت ابراہیم رحمہم اللہ نے فرمایا: ”مظاہر کے لیے کوئی مقررہ وقت نہیں، جب کفارہ دے دے تو وہ اس کی بیوی ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3023]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1821، 1822، 1846، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11573، 11575، 11577، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18634، 18635، 18636، 18637، 18638، 18643»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3023 in Urdu