🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
146. باب ما جاء في الرجل يسلم وعنده أكثر من أربع نسوة، أو أختان
باب: اس شخص کے بارے میں بیان جس نے اسلام قبول کیا اور اس کے نکاح میں چار سے زیادہ بیویاں یا دو بہنیں ہوں۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1866 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3043
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ:" يَخْتَارُ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: چار عورتوں کو اختیار کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3043]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1866، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12621، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17468، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5261»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3043 in Urdu