🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
147. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1877 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3054
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا الْقَعْقَاعُ بْنُ يَزِيدَ الضَّبِّيُّ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَنِ الإِيلاءِ، فَقَالَ:" إِنَّمَا الإِيلاءُ مَا كَانَ فِي الْغَضَبِ" ، قَالَ: وَسَأَلْتُ ابْنَ سِيرِينَ، فَقَالَ:" مَا أَدْرِي مَا يَقُولُونَ، وَمَا يَجِيئُونَ بِهِ، قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: لِلَّذِينَ يُؤْلُونَ مِنْ نِسَائِهِمْ تَرَبُّصُ أَرْبَعَةِ أَشْهُرٍ فَإِنْ فَاءُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ {226} وَإِنْ عَزَمُوا الطَّلاقَ فَإِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ سورة البقرة آية 226 - 227".
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ایلاء غضب میں ہوتا ہے۔“ ابن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا: ”میں نہیں جانتا یہ لوگ کیا کہہ رہے ہیں، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: «لِلَّذِينَ يُؤْلُونَ مِنْ نِسَائِهِمْ تَرَبُّصُ أَرْبَعَةِ أَشْهُرٍ» ۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3054]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1875، 1877، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18949»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3054 in Urdu