سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
147. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1878 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3055
نا نا الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ الْهَمْدَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو يَعْفُورَ الْعَبْدِيُّ، عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ جُبَيْرٍ، أَنَّهُ حَلَفَ أَنْ لا يَأْتِيَ امْرَأَتَهُ سَنَتَيْنِ حَتَّى تَفْطِمَ وَلَدَهَا، فَقِيلَ لَهُ: مَا صَنَعْتَ! فَأَتَى عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ لَهُ:" إِنْ كُنْتَ فِي غَضِبٍ فَقَدْ بَانَتْ مِنْكَ، وَإِلا فَهِيَ امْرَأَتُكَ" .
عطیہ بن جبیر نے اپنے والد سے روایت کی: انہوں نے قسم کھائی کہ وہ بیوی کے پاس نہیں جائیں گے حتیٰ کہ بچہ دودھ چھوڑ دے۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اگر غصہ میں تھا تو بیوی جدا ہو گئی، ورنہ نکاح برقرار ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3055]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعیف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1878، 1879»
قال إبن حجر: الوليد بن أبي ثور الهمداني ضعیف۔ عطية بن جبير اور ان کے والد کی توثیق میسر نہیں ہے۔
قال إبن حجر: الوليد بن أبي ثور الهمداني ضعیف۔ عطية بن جبير اور ان کے والد کی توثیق میسر نہیں ہے۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3055 in Urdu