سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
147. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1881 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3058
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّهُ سَأَلَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنِ الإِيلاءِ، قَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ" .
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے ایلاء کے بارے میں سوال کیا گیا، فرمایا: ”یہ کوئی چیز نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3058]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1881، 1883، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11655، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18894، 18898، 18900»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3058 in Urdu