🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
147. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1882 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3059
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: أنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " إِذَا آلَى الرَّجُلُ مِنِ امْرَأَتِهِ فَمَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ، فَلا يَكُونُ إِيلاءً حَتَّى يُطَلِّقَ" ، فَقُلْتُ لَهُ: إِنَّ الْحَسَنَ يَقُولُ: إِذَا مَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ بَائِنَةٌ، قَالَ:" فَإِذَا لَقِيتَ الْحَسَنَ فَأَقْرِئْهُ السَّلامَ، وَأَخْبِرْهُ أَنْ بِئْسَ مَا قَالَ".
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر مرد نے بیوی سے ایلاء کیا اور چار ماہ گزر گئے تو ایلاء نہیں ہو گا جب تک طلاق نہ دے۔“ میں نے کہا: ”حسن رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ چار ماہ بعد ایک بائنہ طلاق واقع ہو جاتی ہے۔“ فرمایا: ”جب حسن سے ملو تو سلام کہنا اور کہنا کہ اس نے بہت برا کہا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3059]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2047، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1882، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15324، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11652، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18874، 19628»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3059 in Urdu