سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
147. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1893 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3070
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " عَزِيمَةُ الطَّلاقِ انْقِضَاءُ الأَرْبَعَةِ الأَشْهُرِ، وَالْفَيْءُ: الْجِمَاعُ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”چار ماہ گزرنے پر طلاق کی عزیمت ہوتی ہے اور رجوع جماع کے ساتھ ہوتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3070]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 376، 1893، 1894، 1895، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15328، 15332، 15333، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11640، 11642، 11674، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18867، 18923، 18924، 18930»
ابن أبي ليلى (محمد بن عبد الرحمن): صدوق، لیکن سوء الحفظ کی وجہ سے کثیر الخطأ مانے جاتے ہیں۔ مقسم صدوق مگر کثیر الارسال ہیں۔
ابن أبي ليلى (محمد بن عبد الرحمن): صدوق، لیکن سوء الحفظ کی وجہ سے کثیر الخطأ مانے جاتے ہیں۔ مقسم صدوق مگر کثیر الارسال ہیں۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباس | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3070 in Urdu