🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
147. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1894 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3071
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُطَرِّفٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" الْفَيْءُ: الْجِمَاعُ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”فیء سے مراد جماع ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3071]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 376، 1893، 1894، 1895، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15328، 15332، 15333، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11640، 11642، 11674، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18867، 18923، 18924، 18930»
سند حسن ہے، کیونکہ مطرف صدوق ہیں اور باقی تمام رواۃ ثقہ ہیں، اور تصریح بالسماع موجود ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباسصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3071 in Urdu