🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
147. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1901 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3078
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ رَجُلا مِنْ مُحَارِبٍ آلَى مِنِ امْرَأَتِهِ، فَلَمَّا كَانَ عِنْدَ الأَرْبَعَةِ الأَشْهُرِ أَرَادَ أَنْ يَفِيءَ إِلَيْهَا، فَنَفِسَتِ الْمَرْأَةُ، فَأَتَى عَلْقَمَةَ، وَالأَسْوَدَ، فَقَالا: " نَشْهَدُ عَلَى الْفَيْءِ، وَهِيَ امْرَأَتُكَ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: محارب قبیلے کے ایک شخص نے بیوی سے ایلاء کیا، چار ماہ گزرنے پر جب رجوع کا ارادہ کیا تو عورت نفاس میں تھی، تو سیدنا علقمہ اور سیدنا اسود رحمہما اللہ نے فرمایا: ”رجوع کا اعلان کرو، وہ تمہاری بیوی ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3078]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1901، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11675، 11676، 11683»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3078 in Urdu