سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
147. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1902 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3079
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: نَزَلَ بِأَبِي الشَّعْثَاءِ ضَيْفٌ، وَآلَى مِنِ امْرَأَتِهِ فَنَفِسَتْ، فَأَرَادَ أَنْ يَفِيءَ فَلَمْ يَسْتَطِعْ مِنْ أَجْلِ نِفَاسِهَا، فَأَتَى عَلْقَمَةَ فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ لَهُ عَلْقَمَةُ: " أَلَيْسَ قَدْ فِئْتَ بِقَلْبِكَ وَرَضِيتَ؟". قَالَ: بَلَى، قَالَ:" قَدْ فِئْتَ؟ قَالَ: فَهِيَ امْرَأَتُكَ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ابو الشعثاء کے پاس مہمان آیا، اس نے بیوی سے ایلاء کیا، بیوی نفاس میں آ گئی، رجوع کا ارادہ کیا تو نہ کر سکا، سیدنا علقمہ رحمہ اللہ سے مشورہ کیا، فرمایا: ”کیا دل سے رجوع کر لیا ہے؟“ کہا: ”ہاں۔“ فرمایا: ”پس رجوع ہو گیا، وہ تمہاری بیوی ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3079]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1902، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18917»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3079 in Urdu