🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
148. بَابُ مَنْ قَالَ: يُوقَفُ الْمُولِي عِنْدَ الْأَرْبَعَةِ الْأَشْهُرِ
باب: جس کا قول ہے کہ ایلاء کرنے والے شوہر کو چار ماہ پورے ہونے پر فیصلہ کے لیے روکا جائے گا۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1913 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3090
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ:" أَنَّ الرَّجُلَ كَانَ يُولِي مِنِ امْرَأَتِهِ، فَيَمْكُثُ أَكْثَرَ مِنْ أَرْبَعَةِ أَشْهُرٍ، وَكَانَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا لا تَرَى ذَلِكَ إِيلاءً" .
قاسم بن محمد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”آدمی بیوی سے ایلاء کرتا اور چوہ ماہ سے زیادہ چھوڑ دیتا، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اسے ایلاء نہ سمجھتی تھیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3090]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1913، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11659، 11660»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3090 in Urdu