سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
148. بَابُ مَنْ قَالَ: يُوقَفُ الْمُولِي عِنْدَ الْأَرْبَعَةِ الْأَشْهُرِ
باب: جس کا قول ہے کہ ایلاء کرنے والے شوہر کو چار ماہ پورے ہونے پر فیصلہ کے لیے روکا جائے گا۔
ترقیم دار السلفیہ: 1918 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3095
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: قُلْتُ لأَبِي: إنَّ نَاسًا يَزْعُمُونَ أَنَّ الإِيلاءَ طَلاقٌ، قَالَ:" كَذَبُوا، إِنَّمَا هُوَ شَيْءٌ وُعِظُوا بِهِ" .
حضرت ہشام بن عروہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”میں نے اپنے والد سے کہا کہ بعض لوگ ایلاء کو طلاق کہتے ہیں، انہوں نے کہا: جھوٹ بولتے ہیں، یہ صرف نصیحت ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3095]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3095 in Urdu