سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
149. بَابُ مَا يَقَعُ لَهُ إِيلَاءُ الْيَمِينِ
باب: وہ صورتیں جن میں شوہر کی قسم ایلاء (جماع سے روکنے کی قسم) شمار ہوتی ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1922 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3099
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لامْرَأَتِهِ، وَاللَّهِ لا أَقْرَبُهَا اللَّيْلَةَ، فَتَرَكَهَا أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ، قَالَ: إِنْ تَرَكَهَا لِيَمِينِهِ فَهُوَ إِيلاءٌ" .
حضرت حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر کسی مرد نے اپنی بیوی سے کہا: ”اللہ کی قسم میں آج رات تیرے پاس نہیں آؤں گا۔“ اور پھر اسے چار مہینے چھوڑ دیا، تو اگر وہ اپنی قسم کی وجہ سے چھوڑے تو یہ ایلاء ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3099]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1922، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18645، 18647»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3099 in Urdu