🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. بَابُ مَا يَقَعُ لَهُ إِيلَاءُ الْيَمِينِ
باب: وہ صورتیں جن میں شوہر کی قسم ایلاء (جماع سے روکنے کی قسم) شمار ہوتی ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1923 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3100
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِيمَنْ آلَى، ثُمَّ طَلَّقَ قَالَ: " يَهْدِمُ الطَّلاقُ الإِيلاءَ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جس شخص نے ایلاء کیا اور پھر طلاق دے دی تو طلاق ایلاء کو ختم کر دیتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3100]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1923، 1924، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11696، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18939، 18943، 18944»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3100 in Urdu