سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
149. بَابُ مَا يَقَعُ لَهُ إِيلَاءُ الْيَمِينِ
باب: وہ صورتیں جن میں شوہر کی قسم ایلاء (جماع سے روکنے کی قسم) شمار ہوتی ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1938 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3115
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: آلَى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَنَسٍ مِنِ امْرَأَتِهِ ثُمَّ خَرَجَ، فَغَابَ عَنْهَا سِتَّةَ أَشْهُرٍ، ثُمَّ جَاءَ فَدَخَلَ عَلَيْهَا، فَقِيلَ لَهُ: إِنَّهَا قَدْ بَانَتْ مِنْكَ، فَأَتَى عَبْدَ اللَّهِ فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ لَهُ:" ائْتِهَا فَأَعْلِمْهَا أَنَّهَا قَدْ بَانَتْ مِنْكَ، ثُمَّ اخْطُبْهَا إِلَى نَفْسِهَا" فَأَتَاهَا فَأَعْلَمَهَا وَخَطَبَهَا إِلَى نَفْسِهَا، وَأَصْدَقَهَا رِطْلا مِنْ وَرِقٍ .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن انس رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور پھر چھ مہینے غائب رہے، پھر واپس آ کر بیوی کے پاس آئے، تو لوگوں نے کہا کہ وہ تم سے جدا ہو چکی ہے، پس سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس جا کر ذکر کیا، انہوں نے فرمایا: ”اس کے پاس جاؤ اور اطلاع دو کہ تم سے جدا ہو چکی ہے، پھر اسے نکاح کا پیغام دو۔“ چنانچہ اس نے نکاح کیا اور ایک رطل چاندی مہر مقرر کی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3115]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1886، 1888، 1889، 1890، 1933، 1938، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15326، 15330، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11628، 11639، 11641، 11645، 11646، 11667، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18863، 18864، 18876، 18902، 18912، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9196، 9636، 9637، 9638، 9639»
الحكم على الحديث:
مرسل
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3115 in Urdu