سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
149. بَابُ مَا يَقَعُ لَهُ إِيلَاءُ الْيَمِينِ
باب: وہ صورتیں جن میں شوہر کی قسم ایلاء (جماع سے روکنے کی قسم) شمار ہوتی ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1939 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3116
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " يُوقَفُ الَّذِي يُؤْلِي عِنْدَ الأَرْبَعَةِ الأَشْهُرِ، فَإِمَّا أَنْ يَفِيءَ، وَإِمَّا أَنْ يُطَلِّقَ" .
حضرت ابن طاؤس رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایلاء کرنے والے کو چار مہینے کے اختتام پر روکا جائے گا، پھر یا تو رجوع کرے یا طلاق دے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3116]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1939، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18887»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3116 in Urdu