🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. بَابُ مَا يَقَعُ لَهُ إِيلَاءُ الْيَمِينِ
باب: وہ صورتیں جن میں شوہر کی قسم ایلاء (جماع سے روکنے کی قسم) شمار ہوتی ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1940 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3117
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ فِي الإِيلاءِ، قَالَ:" يُوقَفُ عِنْدَ الأَرْبَعَةِ الأَشْهُرِ" .
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایلاء کرنے والے کو چار مہینے مکمل ہونے پر روکا جائے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3117]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1940، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18887»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3117 in Urdu